Results 1 to 4 of 4

Thread: کاسہء دل ---از سندس جبیں

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default کاسہء دل ---از سندس جبیں


    "خوشی کا تعلق ایک مسکراہٹ سے ہے شاید"

    "ہاں اور تب جب یہ مسکراہٹ شاہ بخت کی ہو" -اس نے کھلکھلا کر بات مکمل کی تھ

    "صØ+ÛŒØ+ کہا ØŒ خوشی کا تعلق اØ+ساس سے ہے"

    "ہاں ØŒ تب جب یہ اØ+ساس شاہ بخت کرے جیسے وہ ہمیشہ یاد رکھتا ہے مجھے کریم کافی پسند ہے اور اسے بلیک"

    اب وہ لطف اندوز ہو رہی تھی

    "بہت اچھے ، خوشی کا تعلق آنکھوں سے ہے"

    "ہاں ، جب یہ آنکھیں شاہ بخت کی ہوں ، سنہری شہد رنگ جھیلیں جنہیں قطرہ قطرہ پینے کو دل کرے"

    اس نے آنکھیں بند کر کے سرشاری سے کہا تھا

    "واہ بہت عمدہ ، اور خوشی کا تعلق دل سے ہے"

    "ہاں جب یہ دل شاہ بخت کا ہو ، خالص اور پاک"

    وہ غرور سے بولی تھی

    "کیا بات ہے ØŒ خوشی کا تعلق روØ+ سے ہے"

    "ہاں جب یہ روØ+ شاہ بخت Ú©ÛŒ ہو ،، اجلی اور پاکیزہ اور معصوم جسے بس Ù…Ø+سوس کرنے Ú©Ùˆ دل چاہے"

    اس نے فخر سے کہا تھا

    "بہت اعلی تو ثابت ہوا کہ خوشی کا تعلق بس شاہ بخت سے ہے"

    ہاں خوشی کا تعلق بس شاہ بخت سے ہے جسے دیکھ کر میرے اندر زندگی اترتی
    ہے

    - جس Ú©Û’ ہونے کا اØ+ساس میری چلتی سانسوں کا ضامن ہے ØŒ جس کا وجود میرے لئے چشمہ سکون ہے -- جس Ú©ÛŒ خوشبو میری روØ+ Ú©ÛŒ تازگی ہے -- جس Ú©ÛŒ زندگی میری آنکھوں کا نور ہے --جو میرے لئے وجہ Ø+یات ہے --تم Ù†Û’ صØ+ÛŒØ+ کہا خوشی کا تعلق صرف شاہ بخت سے ہے

    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    8910 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Rep Power
    214775

    Default

    Aha bht hi haseen post share ki hai..
    keep sharing
    khush rahiye


    30abdx0 - کاسہء دل ---از سندس جبیں
    mera siggy koun uraa le gaya....

  3. #3
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default

    ​Shukriyaah
    Quote Originally Posted by maya View Post
    Aha bht hi haseen post share ki hai..
    keep sharing
    khush rahiye
    (-: Bol Kay Lab Aazaad Hai'n Teray :-)


  4. #4
    Join Date
    Mar 2009
    Location
    Dhundo :p
    Age
    33
    Posts
    26,334
    Mentioned
    3496 Post(s)
    Tagged
    200 Thread(s)
    Rep Power
    21474878

    Default

    Bht khoob

    ~~~☆☆☆☆☆~~~~♡♡♡♡~~~~


    29011812132pm 03bm5 - کاسہء دل ---از سندس جبیں

    ~~~~☆☆☆☆~~~~♡♡♡♡~~~~~~


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •